ایـمان فاطمہ 🍝 🇵🇰 (@EParray )

ایـمان فاطمہ 🍝 🇵🇰

Bio NO DM❌PLZ•👊
#قبائلی
Chamkani Tribe•
IslamAbad• Kuram Agency #FATA• Pakistan🇵🇰 #IkForce

Tweets 64,0K
Followers 75,6K
Following 20,6K
Account created 03-09-2012 06:22:36
ID 799762681

Android : Ch Fawad Hussain جب پاکستان نریندر مودی کو اپنا فضائ رستہ تھوڑے سے فائدےکےلیۓ دےسکتاہے تو UAE کو کونسے غیرت آنی ہے۔۔پہلے تو غیرت پاکستان سے ہونی چاہیۓ تھی۔

کب تک ہم دوسروں کوبرا کہتے رہیں گے؟

Android : دشمن کاایکشن فلموں تک ہی
ISIنےدشمن کی نیندیں اڑادیں
2015انکےآرمی چیف کی بندکمرےمیں گفتگو اسی وقت ISIتک پہنچ گئی آخروہ خطرناک مارخورکون تھا؟وہ کسی کےہاتھ نہ آیا
مجھےکوئی نہیں پکڑسکتاجبتک دشمن کومیری سمجھ آتی ہےمیں اپناکام کرکےاسکی پہنچ سےبہت دورجاچکا ہوتاہوں:ISI💪
Asif Ghafoor

  • Start Video

Android : Ch Fawad Hussain جب پاکستان نریندر مودی کو اپنا فضائ رستہ تھوڑے سے فائدےکےلیۓ دےسکتاہے تو UAE کو کونسے غیرت آنی ہے۔۔پہلے تو غیرت پاکستان سے ہونی چاہیۓ تھی۔

کب تک ہم دوسروں کوبرا کہتے رہیں گے؟

Android : عمران خان اور فوج کے علاوہ اگر کسی نے سہی معنوں میں ک،شمیر ایشو کو ہائ لائٹ کیاہے تو وہ سوشل میڈیا ہے۔
سوشل میڈیا کے اکاؤنٹس بند ہونے پر سب سے زیادہ خوش ہمارا میڈیا ہی ہوگا۔۔مجھے کوئ ایساشو نظر نہی آیا جس میں اس ایشو پر کوئ پروگرام ہوا ہو۔بلکہ اس دجالی میڈیا نے تو شکراداکیاہوگا

Android : Big Breaking 🛑
The Assistant Commandant Of CRPF alonge with 8 Soldiers has been killed in the befitting Response Of Pak Army on LOC .
Many Indian Channels are declaring it a Suicide case but he was killed in Cross fire.
Indian media are trying to hide Casualties.

Go Green 🇵🇰

Android : جنید جس کا تعلق صوابی سے ہے۔ پچھلے دو سال سےسعودی عرب میں مِسنگ ہے اگر سعودی عرب میں کسی بھائ کو انکا پتہ ہو براۓ مہربانی اسی نمبر 00923417506844 رابطہ کریں زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں تاکہ اسکی دُکھی ماں کو اسکا بیٹا ملے۔ شکریہ Dr. Shahbaz GiLL

Android : قَاتِلُوۡهُمۡ يُعَذِّبۡهُمُ اللّٰهُ بِاَيۡدِيۡكُمۡ وَيُخۡزِهِمۡ وَيَنۡصُرۡكُمۡ عَلَيۡهِمۡ وَيَشۡفِ صُدُوۡرَ قَوۡمٍ مُّؤۡمِنِيۡنَۙ ۞

ترجمہ:
ان سے لڑو، اللہ انھیں تمہارے ہاتھوں سے عذاب دےگا اور انھیں رسوا کرے گا اور ان کے خلاف تمہاری مدد کرےگا اورمومن لوگوں کے سینوں کو شفا دے گا۔