Imran Khan (@ImranKhanPTI )

Imran Khan

Bio Prime Minister of Pakistan
Location Pakistan
Tweets 6,0K
Followers 10,5M
Following 18
Account created 12-03-2010 19:28:06
ID 122453931

Android : 2 ماہ سے زائد عرصے سے ذرائع ابلاغ کی مکمل تالہ بندی اور بچوں/سیاسی قائدین سمیت ہزاروں کو قید میں ڈال کر کشمیر میں انسانی المیے کا جنم ہورہا ہے۔3 دہائیوں میں حق خودارادیت،جس کا سلامتی کونسل کی قرادادوں کےذریعے وعدہ کیا گیا تھا،کیلئے جدوجہد کرنے والے 1لاکھ کشمیری قتل کئے جاچکے ہیں۔

Android : میں حیران ہوں کہ عالمی میڈیا ہانگ کانگ کے مظاہروں پر تو شہ سرخیاں جماتا ہےمگر کشمیر میں انسانی حقوق کے سنگین بحران سے نظریں ہی چرا لیتا ہے۔کشمیر عالمی طور پرتسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے،بھارت نے9 لاکھ فوجیوں کے مدد سے 80 لاکھ کشمیریوں کو محصورکرکےجس پر غیرقانونی قبضے کی کوشش کی ہے۔

Android : For over 2 months with a complete blackout of communications, thousands imprisoned,including entire spectrum of political leadership plus children, & a growing humanitarian crisis. In IOJK 100k Kashmiris have been killed over 30 yrs fighting for their right to self determination

Android : I am puzzled as to how international media continues to give headline coverage to Hongkong protests but ignores the dire human rights crisis in IOJK - an internationally recognised disputed territory illegally annexed by India with 900k troops imposing a siege on 8mn Kashmiris

Android : وہ بیانیہ جس کے ذریعے پاکستان پر "اسلامی دہشت گردی" کا الزام لگا کر ظالمانہ بھارتی قبضے کیخلاف اہل کشمیر کی جائز جدوجہد سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ایل او سی پار کرنے سے بھارت کو مقبوضہ وادی میں محصور لوگوں پر تشدد بڑھانے اور جنگ بندی لکیر کے اس پار حملہ کرنے کا جواز ملے گا۔

Android : میں مقبوضہ کشمیر میں 2 ماہ سے جاری غیر
انسانی کرفیو میں گھرے کشمیریوں کے حوالے سے آزاد کشمیر کے لوگوں میں پایا جانے والا کرب سمجھ سکتا ہوں۔لیکن اہل کشمیر کی مدد یا جدوجہد میں انکی کی حمایت کی غرض سے جو بھی آزادکشمیر سے ایل او سی پار کرے گا وہ بھارتی بیانیے کے ہاتھوں میں کھیلےگا۔

Android : a narrative that tries to divert from the indigenous Kashmiris' struggle against brutal Indian Occupation by trying to label it as "Islamic terrorism" being driven by Pakistan. It will give India an excuse to increase violent oppression of Kashmiris in IOJK & attack across LoC

Android : I understand the anguish of the Kashmiris in AJK seeing their fellow Kashmiris in IOJK under an inhumane curfew for over 2 months. But any one crossing the LoC from AJK to provide humanitarian aid or support for Kashmiri struggle will play into the hands of the Indian narrative -

Android : عوامی جمہوریہ چین کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر آج ہم بطور قوم اپنے سچے اور پکے دوست چین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ میں ہمیشہ سے چین کی ترقی اور کرپشن کیخلاف جنگ کا معترف ہوں۔پاک-چین دوستی مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہے اور سی پیک دیرپا تعلقات کے حوالے سے ہمارے باہمی عزم کی زندہ مثال ہے۔

Android : Today on the 70th Anniversary of the People's Republic of China I want to extend our nation's greetings to our true & steadfast friend China. I have always admired China's development & fight against corruption.

Android : ہماری وہ ملاقات جس میں ہم نے بی بی سی کی طرز پر انگریزی چینل کے آغاز کا فیصلہ کیا جو مسلمانوں کو درپیش مسائل اجاگر کرنے کے علاوہ اسلاموفوبیا کیخلاف بھی برسرپیکار ہوگا۔

Android : Our meeting in which we decided to set up a BBC type English language TV Channel that, apart from highlighting Muslim issues, will also fight Islamophobia.

Android : ایسی تمام غلط فہمیوں،جو لوگوں کو مسلمانوں کیخلاف یکجا کرتی ہیں،کا ازالہ کیا جائےگا؛ توہین رسالت کے معاملے کا سیاق و سباق درست کیاجائے گا؛اپنے لوگوں کیساتھ دنیا کی تاریخ اسلام سے آگہی/واقفیت کیلئے سیریز/فلمیں تیار کی جائیں گی اور میڈیا میں مسلمانوں کے وقف حصے کا اہتمام کیا جائے گا

Android : صدر اردگان، وزیراعظم مہاتیر محمد اور میں نے آج ملاقات کی اور فیصلہ کیا کہ ہم تینوں ممالک ملکر ایک ایسا انگریزی چینل شروع کریں گے جو "اسلاموفوبیا" سے جنم لینے والے چیلنجز کے مقابلے اور ہمارے عظیم مذہب "اسلام" کے حقیقی تشخص کو اجاگر کرنے کیلئے مختص ہوگا۔

Android : Misperceptions which bring people together against Muslims would be corrected; issue of blasphemy would be properly contextualized; series & films would be produced on Muslim history to educate/inform our own people & the world; Muslims would be given a dedicated media presence.

Android : President Erdogan, PM Mahatir and myself had a meeting today in which we decided our 3 countries would jointly start an English language channel dedicated to confronting the challenges posed by Islamophobia and setting the record straight on our great religion - Islam.

Android : میں جناب اردگان کے اس بیان کو کہ جنوبی ایشیاء کے استحکام و خوشحالی کو مسئلہ کشمیر سے جدا نہیں کیا جاسکتا، نہایت قدرکی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔