(کنزہ صدیق) President of DGKhan (@KinzaSiddiq )

(کنزہ صدیق) President of DGKhan

Bio ‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏میں کنزہ صدیق پاکستان کی مٹی کی دیوانی۔
(شہید کنزہ صدیق انشاءاللہ)
پاک وطن پہ جان قربان!!
PAF💚

Location Dera Ghazi Khan, Pakistan
Tweets 55,9K
Followers 29,1K
Following 146
Account created 01-11-2017 12:06:51
ID 925695631020253185

Android : I miss u .......

  • Start Video

Android : ٹیم سرعام ڈیرہ غازی خان نئےمنصوبوں میں 1 قدم اور آگے

تمام نئےوپرانے جانبازوں کو پروفیشنل ورک کے لیے1انٹرویو سیشن سے گزارا جائے گا
جہاں ممبرز کی قابلیت پہ غور کرنے کے بعد انہیں مختلف ڈیپارٹمنٹس میں تقسیم کیا جائے گا
ٹیم کو مزید مضبوط اور بہتر بنانے کے لیے مزید فیصلے کیے

Android : پچھلے دو گھنٹے سے سوچ رہا ہوں کہ کیا لکھوں۔۔ خدا غارت کرے ایسے بے بسوں کی موت کے “ذمے داروں” کو !! twitter.com/xadeejournalis…

Android : Iqrar ul Hassan Syed جب پردے کا حکم قرآن پاک میں آجاے اور حکم بھی نبی کی بیوں یعنی ہماری ماوں کا حکم اللہ کی طرف سے آے تو اللہ کے حکم پر سوال وجواب نہیں کرتے عمل کرتے ہیں ..اور ایک حدیث میں بنی اسرائیل کی قوم کی بربادی کا زکر ہیے وہ سوال بہت کرتے تھے

Android : میری ماں اور بہن پر آج تک کسی نے زبردستی نہیں کی وہ خود اپنی مرضی سے پہنتے ہے۔ میں نے اپنے گھر میں بھی ان کو بغیر حجاب اور دوپٹے کے بغیر نہیں دیکھا ہے۔ twitter.com/razaaliyu/stat…

Android : عجیب بات ہے کہ پاکستان میں بھی “عبایا” کا دفاع ایسے کرنا پڑ رہاہےجیسے یورپین ممالک میں کرنا پڑتاہے لیکن وہ تو غیر مسلم ہیں۔۔پردہ کرنے کا عمل ذاتی ہی سہی لیکن اسلام میں پردہ سے انکار کیسے ممکن ہے۔۔ یہ کیا مباحث جاری ہیں

Android : ٹیم سرعام ڈیرہ غازی خان نئےمنصوبوں میں 1 قدم اور آگے

تمام نئےوپرانےجانبازوں کو پروفیشنل ورک کےلیے1انٹرویو سیشن سےگزارا جائے گا
جہاں ممبرز کی قابلیت پہ غور کرنے کے بعد انہیں مختلف ڈیپارٹمنٹس میں تقسیم کیا جائے گا
ٹیم کو مزید مضبوط اور بہتر بنانے کے لیے مزید فیصلے کیے جائیں گے

Android : ٹیم سرعام ڈیرہ غازی خان نئےمنصوبوں میں 1 قدم اور آگے

تمام نئےوپرانے جانبازوں کو پروفیشنل ورک کےلیے1انٹرویو سیشن سے گزارا جائے گا
جہاں ممبرز کی قابلیت پہ غور کرنے کے بعد انہیں مختلف ڈیپارٹمنٹس میں تقسیم کیا جائے گا ٹیم کو مزید مضبوط اور بہتر بنانے کے لیے مزید فیصلےکیے جائیں گے

Android : ٹیم سرعام ڈیرہ غازی خان نئےمنصوبوں میں 1 قدم اور آگے

تمام نئےوپرانے جانبازوں کو پروفیشنل ورک کے لیے1انٹرویو سیشن سے گزارا جائے گا
جہاں ممبرز کی قابلیت پہ غور کرنے کے بعد انہیں مختلف ڈیپارٹمنٹس میں تقسیم کیا جائے گا
ٹیم کو مزید مضبوط اور بہتر بنانے کے لیے مزید فیصلے کیے جائیں گے

Android : Awwwwwww Love behna ❤
Slamt raho Khush raho Hmesha
Mila tmhari hifazat kren hmesha
i enjoyed every moment with u here on twitter behna❤😍
#RelationshipGoals❤ twitter.com/KinzaSiddiq/st…