Muneeb Ahmad (@Mani307Ahmad )

Muneeb Ahmad

Bio Pakistan Zindabad. Love cricket love Pakistan Army and this is my life 🤩🤩🤩🤩🤩
Location Lahore, Pakistan
Tweets 495
Followers 38
Following 179
Account created 23-05-2015 15:49:19
ID 3224345322

Android : صلاح الدین کی ہلاکت تشدد کے باعث ہوئی
پوسٹمارٹم فرانزک رپورٹ
#BOLNews #AajKiTazaKhabar

  • Start Video

Android : Gate Foundation has been given 100,000 petition signatures against Modi;
Actors Jameela Jamil & Riz Ahmed have dropped out of their event;
Still, Bill Gates giving its annual Goalkeepers Global Goals Award to Modi in spite of what he has done to #Kashmir! apnews.com/abc1b60ded7a4f…

Android : بھارتی جنگی طیارے رافیل نے 188کلومیٹر تک اُلٹی پرواز کرکے ریکارڈ بنایا اور پاک فضائیہ کو چیلنج کیا
پاکستانی پائلٹ ونگ کمانڈرذیشان بریار نے جے ایف17تھنڈر کو 229 کلومیٹر تک اُلٹا اُڑا کر ناقابل شکست ورلڈ ریکارڈ بناکر بھارت سمیت دنیا کی بولتی بند کردی
ونگ کمانڈر زیشان کو قوم کا سلام

Android : ہٹلر نےدوسری جنگ عظیم کی بنیاد رکھی
مشین میں زندہ یہودی کو ڈالا جاتا کچھ کیمیکلز ڈالےجاتےیہ مادہ کولیکٹ کرکے بطور کھاد فصلوں میں ڈالا جاتا
ان کے بالوں سے کالین بنائے
اس سارے عمل کو ہولوکاسٹ کہتے ہیں
عمران خان کا مودی کو ہٹلر کہنا دنیا کی سفارتی تاریخ کا سب سے بڑا ماسٹر سٹروک ہے

Android : بلیک واٹر دراصل دجال کی ذاتی فورس ہے اس کا جو حال آئی ایس آئی کے ہاتھوں ہوا وہ اہل دانش نے دیکھا
امریکہ سعودیہ کو تنہا کر چکا کشمیر ایشو پر سعودیہ کا کردار جاندار ہونا چاہیے تھا جو کہ الٹ ہوا
پاکستان گریٹر اسرائیل کے راستے کی سب سے بڑی اور آخری رکاوٹ ہمیں اس چٹان کو مضبوط کرنا ہے

Android : ورلڈ ٹریڈ سنٹر 9/11/2001 کو پیش آیا
قران پاک کی آیک آیت میں بلند عمارتوں کی تباہی کا زکر ہے
حیرت کی بات ہے
وہ آیت سورة نمبر 9 ہے 11ویں پارے میں اور اس میں کل الفاظ 2001 ہیں
آیک اور حیرت انگیز بات کے ایت کا نمبر بھی 110 ہے اور ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی منزلیں بھی 110 تھی

Android : پاکستان آرمی کی LOC پر سرجیکل سٹرائیک۔۔
پاکستان آرمی کا پونچھ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک ہندوستانی آرمی کے کوارٹر پر سرجیکل سٹرائیک۔ بارود ڈمپ سائٹ کو تباہ کردیا۔ کئی بھارتی فوجی ہلاک، #SurgicalStrike
ریٹیوٹ کریں۔

  • Start Video

Android : محرم الحرام میں ماتم کرکے خون سڑکوں پر بہنے سے بہتر ہے اس تھیلی میں محفوظ ہو
کسی ہسپتال، کسی خیراتی ادارے کو دیں
کسی نہ کسی دن ایک غریب کی جان بچانے کے کام آۓ گا

اور انشاءاللہ اس کا اجر بھی ﷲ تعالیٰ خوب دے گا
اس دنیا میں نہیں تو آخرت میں کام آئے گا.

#محرم_الحرام

Android : Authorities tighten a month-long security lockdown in Indian Kashmir’s main city of Srinagar after breaking up religious processions by Shiite Muslims who defied a ban. (AFP)

  • Start Video

Android : Indian forces attack #Muslims taking part in #Muharram mourning #Kashmir
#IndiaPakistanTension
#Pakistan
#شان_اہل_بیت
#Balochistan #KashmirStillUnderCurfew

  • Start Video

Android : تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ چکی ہے
جو پولیس والے پولیس کے ظلم کی ویڈیو وائرل کرتے تھے اب نہیں کر سکیں گے کیونکہ تبدیلی آ گئی پہلے وہ موبائیل سے ویڈیو بنا لیتے تھے اب مکمل پابندی
حکومت سے اپیل ہے سوشل میڈیا پر بھی پابندی لگائی جاے تاکہ سب اچھا ہے کا راگ الاپنے میں اسانی رہے

Android : Dear PM Imran Khan sb
Plz bring back Nasir Durrani to reform Punjab Police. People are really disappointed. Corruption, torture and murders by police are on the rise. No change in Thana Culture. No tabdeeli is visible as promised by you.

Android : My suggestion is follow what they did in Hong Kong, every policemen shld carry camera on his pocket and every investigation and Naka checking must be recorded, also every thana shlould record comments of visitors on app ll give you guys good analysis of that PS twitter.com/shabazgil/stat…

Android : چاہئے تو یہ تھا کہ صلاح الدین کے واقعے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب یہ اعلان کرتے کہ پنجاب کے سارے تھانوں کی CCTV کیمروں کے زریعے نگرانی کی جائے گی تاکہ پولیس والے کچھ انسان بنیں

لیکن افسوس کہ آئی جی پنجاب نے تھانوں میں کیمرے والا فون لے جانے پر پابندی لگا دی

واہ رے انصاف۔۔۔۔