Sadaf (@Sadafsultansaif )

Sadaf

Bio I exist as I am, that is enough. 🖤Love is not consolation, it is light.Silence has many beauties🙏There is always something left to love.
Location Karachi, Pakistan
Tweets 34,4K
Followers 1,1K
Following 98
Account created 18-08-2014 12:47:18
ID 2741984640

Android : #DailyReminder

  • Start Video

Android : قائد کا سپاہی ❤️💚⚪️ 💔💔💔💔افسوس صد افسوس میں انکی شھادت سے تو واقف تھی پر اس المناک تاریخ سے قطعی نابلد اللہ اس لاعلمی پہ مجھے معاف کرے آمین اور آپ کو جزاۓ خیر دے الفاظ ندارد شدید شکرگزار🙏🙏🙏

Android : عامرہ فاروقی 😂😂😂مجھے بھی اپنی عمر اور رتبے سے پیار ہے اور اپنی دادی جتنی خوبصورت اور گریس فل لگنا میری خواہش💖💖💖💖💖

Android : عامرہ فاروقی صرف ذہنی اذیت ہے عامرہ یہ نہیں سدھریں گے تاک لگاۓ بھیڑیے وقت اور موقعے کہ متلاشی مجھے اکثر رات کو نیند نہیں آتی جب کوئ ایسی خبر پڑھ لوں قصور کہ بچے یاد ہیں ہم سب سب جانتے ہیں پر کچھ بھی نہیں کرسکتے اور یہ تو اک علاقہ ہے انسان جب انسانیت بھول جاۓ تو حیوان سے بھی بدتر ہے 💔

Android : عامرہ فاروقی چھوٹا بے بی ہے نا سمجھ نادان😶🙏زینب فرشتہ اور ناجانے کتنے پھول بارضا و رغبت پامال ہوۓ یہ تو پھر لڑکیاں ہیں اس معاشرے کا یہ المیہ ہے اللہ پناہ میں رکھے مائنڈ سیٹ سے😶🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

Android : One world, One #Love! 💖

#JoyTrain >joytrain.org/how-to #Joy #Kindness #Peace #BeLove #Oneness #Unity #kjoys00 #IDWP #GoldenHearts #IAM #FamilyTrain #MentalHealth #Mindfulness #TuesdayMorning #TuesdayThoughts #TuesdayMotivation RT Rory Lantermoz pic.twitter.com/LZRZ3PqawI