Umair Solangi (@UmairSolangiPK )

Umair Solangi

Bio Multimedia Journalist. Stories for @IndyUrdu independenturdu.com/article-author…
Location Karachi, Pakistan.
Tweets 14,3K
Followers 20,7K
Following 458
Account created 03-05-2014 08:44:07
ID 2475174696

Android : وزارت داخلہ کی درخواست پر پمز ہسپتال کے سینیئر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے 21 اگست کو سابق صدر آصف علی زرداری کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا اور انھیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنے کی تجویز دی مگر اب تک انہیں ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا۔
#AsifAliZardari
bbc.com/urdu/amp/pakis…

Android : Independent United Nations experts urge #India to end communications shutdown in #Kashmir.
“The shutdown of the internet & telecommunication networks, without the Government justification, are inconsistent with the fundamental norms of necessity & proportionality.is.gd/Vk2IsE

Android : Read to know why We the public are owners of the State and not the ruling class
یہ وطن ہمارا ہے، ہم ہیں پاسباں اس کے! neonetwork.pk/14-Aug-2017/27…

Android : یہ وطن ہمارا ہے، ہم ہیں پاسباں اس کے!
(تحریر: عمیر سولنگی)
#PakistanZindabad #IndependenceDayPakistan #UmairSolangi #SolangiBlogs
neonetwork.pk/14-Aug-2017/27…

Android : آج کی اہم خبریں

مریم نواز کو نیب نےگرفتار کرلیا

نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس بھی گرفتار

سابق صدر آصف زرداری کےجسمانی ریمانڈ میں 8 روز کی توسیع

خواجہ برادران کےجوڈیشل ریمانڈ میں 12 دن کی توسیع

مفتاح اسماعیل 11روزہ جسمانی ریمانڈ پرنیب کےحوالے

باقی آپ #سمجھ_توگئےہوگے

Android : اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر کی انسانی حقوق کی تنظیمیں مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
(تحریر: عمیر سولنگی)
#StandUnitedForKashmir #UmairSolangi #SolangiBlogs
samaa.tv/urdu/blogs/201…

Android : نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم اور بربریت پر جب تک اقوام متحدہ خاموش رہے گی، مسئلہ کشمیر کا حل نہیں نکل سکتا۔
(تحریر: عمیر سولنگی)
#StandUnitedForKashmir #UmairSolangi #SolangiBlogs
samaa.tv/urdu/blogs/201…

Android : کشمیر صرف کشمیریوں کا ہے۔ دونوں ملکوں کو کشمیریوں کو حق خودارادیت دینا ہوگا تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرسکیں کہ وہ بطور آزاد ریاست رہنا چاہتے ہیں یا دونوں میں سے کسی ایک ملک کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔
#SolangiBlogs #KashmirBleeds #KashmirUnderThreat samaa.tv/urdu/blogs/201…

Android : فردوس عاشق اعوان اور حکومتی اراکین کو پہلے سے کیسے یقین تھا کہ #ChairmanSenate کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی؟ twitter.com/SAMAATV/status…

Android : سوات موٹروے پر گائیں، بھینسیں اور موٹر سائیکلیں: موٹروے کی مکمل تکمیل کے دعوے سراسر غلط
#IndependentUrdu
independenturdu.com/node/8886/

Android : کیا آپ کو اندازہ ہے کہ پاکستان میں ان سب چیزوں کی چوری پر سیاسی مقدمات ہوئے ہیں؟
#IndependentUrdu
independenturdu.com/node/12441/%D9…

Android : پولیو ویکسین پلانے والی خاتون بائیکر: لاہور کی یوسی 44 کی ایریا انچارج اپنی موٹرسائیکل پر گھر گھر پولیو مہم میں بھی حصہ لیتی ہیں۔
#IndependentUrdu
independenturdu.com/node/12146

Android : ایورسٹ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کو بھی سپانسر نہیں ملتا
#IndependentUrdu
independenturdu.com/node/12181/