Ihtisham Ul Haq (@iihtishamm )

Ihtisham Ul Haq

Bio Im a Journalist. Passionately in love with real life and the words and photographs that capture it. instagram iihtishamm ; Snapchat ihtishaamm
Location London, England
Tweets 32,3K
Followers 120,3K
Following 931
Account created 01-11-2011 12:53:05
ID 402690551

iPhone : Jav Khan Leave him alone Jav 😀 the best way to get someone’s attention is to criticise them or swear on them for now reason. He’s a grown up kid & will never grow.

iPhone : خالصتان مومنٹ کے پیچھے کسی پاکستانی یا پاکستانی حکومت کا کوئ ہاتھ نہیں ۔ برطانوی حکومت رپورٹ

iPhone : انڈین حکومت نے ملک کی حفاظت کیلۓ رافائیل طیارے خریدے لئے اور پھر ان رافائیل طیاروں کی حفاظت کیلۓ لیموں خریدیں اور ٹائروں کے آگے رکھ دیئے۔

iPhone : انڈیا کو جنگی طیارہ ملنے کے بعد راج ناتھ سنگھ نے اس طیارے پر 'شستر پوجا' یعنی اسلحہ پوجا کی۔ وزیر دفاع نے طیارے پر سِندور سے اوم لکھا، طیارے پر پھول ،ناریل اور لڈو چڑھائے۔ اس کے علاوہ طیارے کے پہیے کے نیچے دو لیموں بھی رکھے گئے۔ 🤦‍♂️bbc.com/urdu/regional-…

iPhone : اگر سستی روٹی اور تندور جیسے پراجیکٹس سے ہمارے پچھلے حکمرانوں کے بچے کھانا کھانے کی عادت ڈالتے تو میرے خیال میں عمران خان کے بچے بھی آج ماڈل لنگر سے کھاتے، ایک بات ضرور بتاؤں کہ بچوں کا پتا نہیں لیکن عمران خان نے سہ پہر کا کھانا لنگر ہی سے کھایا۔ twitter.com/afnanullahkh/s…

iPhone : ہم پاکستان میں ڈیجیٹل اور آن لائن میڈیا چینل شروع کر رہے ہیں جس میں ہم پاکستان اور پاکستان سے متعلق خبریں شئیر کرینگے۔ ہم ایک اچھے نام کی تلاش میں ہے اگر آپ کے پاس اچھا نام ہے جس میں پاکستان ہو تو ہمیں بتا دیں، اگر ہمیں آپ کا نام اچھا لگا تو آپ کو پانچ ہزار روپے انعام بھی ملے گا۔

iPhone : Everyone always talk about consistency !! We already know about the consistency of Ahmad Shehzad and Umar Akmal performance now over to the chief selector and head coach Misbah ul Haq. What do you think ?