Independent Urdu (@indyurdu )

Independent Urdu

Bio انڈپینڈنٹ اردو کا آفیشل اکاوؑنٹ جو معروف برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ کا اردو روپ ہے۔

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں: youtube.com/IndependentUrdu

Location Pakistan
Tweets 3,1K
Followers 18,3K
Following 23
Account created 22-11-2018 16:53:40
ID 1065649526109806592

Twitter Web App : رقاص جو خوشحال خان خٹک کی گیارہویں پشت سے ہیں

independenturdu.com/node/16446/

Jabeen

  • Start Video

TweetDeck : تبدیلی آخر چاہتا کون ہے؟ کیا پاکستان میں ایسا چمتکار ہونا بھی کبھی ممکن ہے کہ مقتدر حلقوں کی حمایت اور پشت پناہی کے بغیر تبدیلی کی کوئی تحریک، کوئی لانگ مارچ، کوئی دھرنا کامیاب ہو جائے؟ تو کیا مولانا فضل الرحمان یہ تاریخ بدل سکتے ہیں؟

Gharidah Farooqi

independenturdu.com/node/16441/

Echobox Social : صوابی میں ملیریا کے مریضوں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔ لیکن یہ تعداد سرکاری طور پر کسی ریکارڈ کا حصہ نہیں بنتی اور ادویات کی ضلعی سطح پر دستیابی ان رپورٹس کی بنیاد پر ہوتی ہے جو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ارسال کرتا ہے

independenturdu.com/node/16411/%D8…

Twitter Web App : یورپی پارلیمنٹ میں تنازعہ کشمیر پر بحث سٹراسبرگ سے براہ راست دیکھیے
#Kashmir #EU
facebook.com/IndyUrdu/video…

Echobox Social : کیا بھارت سے متعلق پاکستانی فیصلے جذباتی ہوتے ہیں؟ independenturdu.com/node/16396/%D9…

Echobox Social : ’کیوں نہ اے آر وائی کو قومی چینل قرار دیا جائے؟‘ independenturdu.com/node/16436/%D8…

Echobox Social : جج ارشد ملک کی ویڈیو بنانے والے ناصر بٹ لندن میں ڈبوں میں کیا لیے گھوم رہے ہیں؟

  • Start Video

Echobox Social : ’صلاح الدین پر ہونے والا تشدد موت کی واحد وجہ نہیں‘ independenturdu.com/node/16431/%D9…

Echobox Social : کوئٹہ کا کھیل غیژ، جس میں پہلوان نشہ کرکے نہیں آسکتا
مزید: independenturdu.com/node/16426/

  • Start Video

Twitter Web App : ایک کروڑ، نو لاکھ پاکستانی روپے جرمانہ 😲
#AdnanSami
independenturdu.com/node/16421/%D8…

Echobox Social : ’افغانستان اور نیٹو فورسز پر جو فلمیں بنائی گئی ہیں، ان میں غیر ملکی پروپیگنڈا ہوتا ہے۔ ہمارے یہاں ایسا کام نہیں کیا جاتا۔ مغرب والوں کی نظر میں یہاں کا ہر شخص دہشت گرد ہے۔‘
Javaria Hina
independenturdu.com/node/16401/%D9…

Echobox Social : غیر محفوظ تعلق قائم کرنے والے مرد حضرات کے عام بہانے independenturdu.com/node/1636/%D8%…

Echobox Social : طالبان اور امریکہ کے درمیان براہ راست ایک سال سے جاری مذاکرات سے افغان عوام کی جو امیدیں وابستہ تھیں وہ ٹوٹ گئیں۔ independenturdu.com/node/16406/%D8…

Echobox Social : جسٹس اعجاز الاحسن: تحفظات ہونا بڑی بدقسمتی کی بات ہے۔ ان تحفظات کا کوئی جواز نہیں ہے۔
#JusticeQaziFaezIsa
independenturdu.com/node/16391/%D9…

Echobox Social : ’ایرانی قوم پر بے تحاشا دباؤ کی پالیسی بے سود ہے‘
#Iran #US #Trump
independenturdu.com/node/16371/%D8…

Echobox Social : حسین اور نازک مہمان جو ساڑھے چار ہزار کلومیٹر سفر طے کر کے ہمارے ہاں پہنچتے ہیں۔۔۔ ہم ان کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں؟ independenturdu.com/node/16296/%D8…

Echobox Social : طالبان نے انتخابی عمل میں رکاوٹ ڈالنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ independenturdu.com/node/16386/%D8…

Echobox Social : عوامی تحریک کے بانی ڈاکٹر طاہرالقادری کے سیاست سے مستعفی ہونے کے اعلان پر صابر نذر کا کارٹون۔ independenturdu.com/node/16366/%D8…

Echobox Social : موسمیاتی تبدیلی کے خلاف آواز اٹھانے پر 16 سالہ طالبہ کے لیے ایمنسٹی انٹرنیشنل ایوارڈ

  • Start Video

Echobox Social : نمرتا کی لاش ہوسٹل کے کمرے سے برآمد ہوئی۔
#JusticeForNimrita independenturdu.com/node/16361/%D8…