🌷ندیم خان🌷off line (@intezar_he )

🌷ندیم خان🌷off line

Bio ‏‏‏‏‎
Location Pakistan
Tweets 25,5K
Followers 21,3K
Following 20,7K
Account created 13-02-2018 04:01:34
ID 963261840389214208

Android : جہاں تعلقات میں احساسات نہیں ہوتے صرف مطلب ہوتے ہیں۔وہاں لوگوں کو محسوس تک نہیں ہوتا کہ کوٸی ہماری زندگی سے کب, کیسے نکل گیا
شام بخیر💞
#ہانی

Android : جج: آپ عینی شاہد ہو ؟
عورت : جی ہاں۔

جج : جو کچھ دیکھا تھا بیان کرو۔
عورت : جی میں نے کچھ نہیں دیکھا۔

جج: پھر تم کیسی عینی شاھد ہو؟
عورت : جی میرا نام عینی ہے اور شاھد میرے شوھر کانام ہے😆😆😆😆

Android : 🍀السَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَـةُ اللہ🍀
🌞صبح بخیر زندگی

🌻تَبٰرَکَ الَّذِیۡ بِیَدِہِ الۡمُلۡکُ ۫ وَ ہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرُۨ.

بہت بابرکت ہے وہ (اللہ)جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے اور ہرچیز پر قدرت رکھنے والا ہے🌻

🍃Surat No 67 : Ayat No 1🍃

🍃#بیشک🍃
#مسکان_مہر

Android : #محبت_کے_رنگ
#کامیابی_کا_سفر
#ہم_ہیں_انمول
#سوچ_کا_سفر
بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ ووَبَرَكَاتُه

🌹مغرور ھونے سے پہلے زرا شکستہ قبروں پہ بھی غور کر لینا کہ کیسے کیسے حسینوں کی مٹی خراب ہورہی ہے

صَبَّاحُ الْخَیْر☕*_

Android : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
❤صبح بخیر❤

معاف کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ
اس کو گلے لگایا جاۓ
یا دوست بنا لیا جاۓ
بلکہ ایک عہد کرنا ہوتا ہے کہ
جو اذیت اس نے مجھے دی ہے وہ میں نے اسکو نہیں دینی۔۔۔۔
💞💞
#ہانی

Android : #عشق_شاعری
میرے ٹوئیٹ کو لائیک ، کمنٹ نا کرنے والو
اللہ تمہیں بٹنوں والا موبائل دے👊👊👊
آمین ثم آمین
#سوچ_کا_سفر

Android : اہم معلومات!
1) فالو اپنی مرضی سے لیکن فالو بیک کے بعد ڈی ایم گھسنے کی ضرورت نہیں✋
2) آج سے ڈی ایم کوئی نا آئے کوئ بھی نہیں & اگر کوئی آیا تو مجھ سے پھر گلہ نا کرے👍
3) مجھے کسی گروپ میں ایڈ کرنے کی ضرورت نہیں🙏
4) اپنی مرضی کی مالکن ہوں مجھے سمجھانے کی یا روکنے کی کوشش نا کرنا