Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan )

Iqrar ul Hassan Syed

Bio مِری زمین مِرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔🇵🇰 #TeamSareAam #ARYNews
Location Pakistan
Tweets 14,2K
Followers 3,0M
Following 910
Account created 06-01-2010 12:24:45
ID 102355805

iPhone : اور آخر میں “سرِعام” کے لئے بہترین پروگرام کے ایوارڈ کی سب سے زیادہ مبارک کی حقدار سرِعام کی کور ٹیم ہے۔ وسیم قیصر، عدیل بھائی، ساجد، شہاب، عمارہ، صدف، عرفان شاہ، افتخار، شاہدخان۔۔۔ شاباش !! اور ہاں ٹیم سرِعام کے تمام جانبازوں کو بھی مبارک کہ اب آپ بھی سچ کے اس سفر میں ہمسفر ہیں twitter.com/iqrarulhassan/…

iPhone : پروگرام سرِعام کی کامیابی میں سب سےزیادہ کردار عماد یوسف Ammad Yousaf کاہےجو ہر موقع پر میری ڈھال بن جاتے ہیں۔
میں یہ ایوارڈ سہیل وڑائچ صاحب کی خدمت میں پیش کرتاہوں جن کاپروگرام بھی اس کیٹیگری میں نامزد تھا، ان سے اور ان جیسےسینئرز سےہم سیکھنےکی کوشش کرتے ہیں Suhail Warraich twitter.com/iqrarulhassan/…

iPhone : لندن میں ہونے والے پاکستان اچیومنٹ ایوارڈز میں “سرِعام” کے لئے سال کے بہترین پروگرام کا ایوارڈ ماں اور دھرتی ماں کے نام۔۔
“سرِعام” کے لئے آپ کی محبتوں کے اصل حقدار سلمان اقبال Salman Iqbal ARY اور اےآروائی ہیں جو ہرمشکل وقت میں ساتھ نہ ہوتے تو میری کوئی اوقات ہی نہیں تھی #PAA_SareAam

iPhone : کشمیر صرف مودی کو بددعائیں دینے سے آزاد نہیں ہو گا۔ کشمیر کی آزادی چاہئے تو پہلے پاکستان کو مضبوط کرنا ہو گا، ایک کمزور وکیل کبھی کشمیر کا مقدمہ نہیں جیت سکتا۔۔۔ 14اگست کو مینارِپاکستان پر ہونے والے کشمیر کنونشن سے اقتباس
#SareAamKashmirConvention
#ARYNews

  • Start Video

iPhone : سلام ہے کشمیر کی ماوؤں کو جو اپنے بیٹے قربان کر کے بھی کشمیر کی جدوجہدِ آزادی سے پیچھے نہیں ہٹیں۔۔۔ مینارِ پاکستان پر ہونے والے ٹیم سرِعام کے کشمیر کنونشن کی جھلک۔
#SareAamKashmirConvention

  • Start Video

iPhone : Kashmiri Mothers must know that their sons in Pakistan are there for Kashmir and raising their voice for the cause. If and when needed their lives would be sacrificed for Kashmir. Standing under Minar-e- Pakistan, team Sar-e-Aam takes the oath.
#SareAamKashmirConvention