میرحادی 🇵🇰🇦🇪 (@its_mama_boy )

میرحادی 🇵🇰🇦🇪

Bio || #OfficialAcc @iamvixky |||| #Pieces🎂#Single🙋🏻‍♂️#Accountant 👨‍🏫 #TeamIK #Be_a_Mehrum_not_BF || وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ۔ 💯FB
Location ماں جی کے قدموں میں ❣️
Tweets 3,8K
Followers 4,1K
Following 3,3K
Account created 14-11-2018 17:38:08
ID 1062761611532951553

Twitter Web App : انڈیا والو ہمارے ملک میں سب سے فضول قوم پٹواری ہیں ہم لوگ تمہیں ایک پٹواری نہ دیں اور تم کشمیر کی بات کرتے ہو۔
#KashmirBanayGaPakistan

Twitter Web App : تحریک لبّیک پاکستان کے امیر علامہ خادم حسین رضوی کا مودی اور بھارتی جرنیل کو منہ توڑ جواب
🇵🇰 مــیاں مــتــیـن 🇸🇦
Dr Farhan K Virk
Suhail Warraich
Mujibur Rahman Shami
SHAHEEN SEHBAI
Jameel Farooqui
Zaid Hamid
#ReadyToDieForPakistan
#KashmirNuclearArmageddon

  • Start Video

Twitter Web App : مقبوضہ کشمیر میں ایک خاتون نے ائرپورٹ جاتے ہوئے راستے کی وڈیو بنائی ہے جس میں جگہ جگہ زمین پر خون پڑا نظرآتا ہے👇🏻
#KashmirNuclearArmageddon

  • Start Video

Twitter Web App : بھارتی انکار کے بعد کہ فوجی ٹرکوں کو آگ شارٹ سرکٹ سے لگی 😂
پاک فوج نے راکٹ حملے سے تباہ کرنے کی وڈیو جاری کر دی🤚
پاک فوج نے 1 کلومیٹر بھارتی سرحد کے اندر
گھس کے سرجیکل سٹرائیک کی.

#KadhmirBanaygaPakistan ❤️

  • Start Video

Twitter Web App : کیپٹن صفدر کی مریم کی پیشی پر پولیس اہلکار کا ڈنڈا چھین کر حملہ کرنے کی کوشش اس کنجر کو بھی ڈال دیں اندر۔ یہ دن بھی آنے تھے ان پہ ان کو لگتا تھا ان کو کونسا کسی نے کچھ کہہ دینا ہے اس لئے کہتے ہیں اللہ سے ڈرنا چاہیے۔
قانون سب کے لئے ہوگا سب اندر جائیں گے

  • Start Video

Twitter Web App : اللّٰہ کے ڈر سے ایک گناہ چھوڑنا
لاکھ تہجد اور نوافل سے بہتر ہے💯
#JummaMubarak ❤️

Twitter Web App : میری نظر میں کسی کا اکاؤنٹ چھوٹا بڑا نہیں سب ایک جیسے ہیں بس آپ کی سوچ مثبت ہونی چائیے آپکا اندازِ بیاں دوسروں سے مختلف ہو
میں اپنےفالوورز کوعزت دیتا ہوں جو بدلے مجھے ملتی ہے
اللہ پاک آپ سب کودونوں جہاں کی خوشیاں عطافرمائے آمین

Twitter Web App : 🍁🌳عید الاضحٰی🌳🍁

کی خوشیاں بہت بہت مبارک
کشمیر 😢 کی آزادی کے لیے بھی خصوصی دعائیں کریں

🌾🌳آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن🌳🌾

Twitter Web App : إِنَّا اللهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.
Captain Aaqib Javed 131 SP Med Regt Arty 132L/C has embraced shahadat today during fighting terrorists at Awaran, Balochistan.
May Allah grant him highest place in Jannah .

Captain Aqib shaheed ❤️
Kindly do recite Surah Fatiha for him.

Twitter Web App : Rest in peace♥😭 twitter.com/its_mama_boy/s…