Android : [ Important Message of #PMImranKhan ]

try to blackmail me that I will lose the government; this government is a very small thing, even if I lose my life I wont spare these thugs, this is my promise to my nation...I wont spare those who looted Pakistan!

- #PMIKAddress

  • Start Video

Android : کوٸی مجھے یہ بلیک میل نہ کرے کہ حکومت چلے جاٸے گی میری
حکومت تو بہت چھوٹی چیز ہے میرے لٸے
میری جان بھی چلی جائے مگر ان چوروں کو نہیں چھوڑوں گا۔میں اپنے اللہ سے وعدہ کرکے آیا ہوں۔ وزیراعظم
Imran Khan #PMIKAddress

  • Start Video

iPhone : وزیراعظم سے اسی سخت لب و لہجے کو سننے کیلئے لوگوں کے کان ترس گئے تھے۔ بدعنوانوں کے خلاف بے رحمانہ احتساب کی PM کی یلغار نے مایوس اور افسردہ چہروں کو نئی توانائی اور امید دے دی ہے۔ Imran Khan اگر آپ ان پر قہر بن کر ٹوٹے تو آپ امر ہو جائیں گے
#PrimeMinisterImranKhan
#PMIKAddress

Android : وزیراعظم عمران خان کا خطاب پوری قوم کے دل کی آواز ہے۔ کرپشن کیخلاف جنگ میں سر بلند رہنے پر وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔کرپٹ عناصر نےملک و قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ پاکستان کو لوٹنے والوں سےپیسہ واپس نکلوانے کے ساتھ انہیں سزا بھی دلوائیں گے۔ #PMIKAddress

Twitter tools android : Same old bakwas about "this billion dollars & that billion dollars".

Awaam has got nothing to do with it PM sahab.

#PMIKAddress

Android : خان صاحب۔۔۔!!!!
یہ قوم صرف اس امید پر بھوکی سوتی رہی ہے کہ ایک دن وزیر اعظم عمران خان بنے گا اس قوم کو لوٹنے والوں کااحتساب ہوگا مگر قوم کو لوٹنے والوں کو پھر سے اسمبلیوں میں بلایا جا رہا ہےقوم آپ کے ساتھ ہے انکا تگڑا احتساب کریں۔
Imran Khan
Murad Saeed
#pmikaddress

iPhone : ضیاءالحق نے احتساب کا عمل ادھورا چھوڑا, مشرف نے بھی یہہی کیااب ایک بار پھر احتساب ہو رہا ہے لیکن اگر اس بار بھی اسے ادھورا چھوڑاگیا تو پھرناتواحتساب کے نام پر ووٹ ملے گا نا ہی کوئی احتساب پر یقین کریگا امید ہے اس بار یہ محظ نعرہ نہیں ہو گا۔۔۔ #SayNoToCorruption
#PMIKAddress

Twitter Web Client : سیاسی قیدی زرداری اور حمزہ کو بنایا
اور
چیخیں کپتان کی نکل رہی ہیں
ابھی تک کفتان کنٹینر سے نہیں اُترا
ﷲ معاف کرے - کس قدر مکروہ شکل ہے کفتان کی تقریر کرتے ہوے ۔
دنیا جہان کی لعنت برس رہی شکل پر -
نشئ کوکین خان اور بدنصیب پاکستانی قوم
#PMIKAddress
#نالائق_اعظم_نامنظور

Android : چیخ لے، مچالے شور، چاہے جتنا تیرے بس میں ہے
نہ ملے گا این آر و، خان کا پٹہ لٹیروں کے گلے میں ہے !

#PMIKAddress

Twitter Web App : جو لعنتی اصحابہ کرام کے شان میں گستاخی کرےانکو لوٹ مار اور ڈرنے والے کہے وہ ذلیل اپنے مطلب کیلئے مخالفین پر بھی کوئ کیچڑ اچھال سکتا ہے #PMIKAddress

Android : یہ ہے وہ تقریر جس سے بلاول زرداری سمیت تمام چوروں کی رات کی نیند اڑ گئی ہے۔
کالے بکڑے کو قربانی سے پہلے رات کو چھڑیاں نظر آتی ہے اور بلاول اور پانامہ رانی مریم سمیت سارے چوروں کو رات سوتے وقت جیل کی سلاخیں نظر آنے لگ گئی ہے۔
#PMIKAddress
#ابوبچاؤتحریک twitter.com/BBhuttoZardari…

  • Start Video